کلکتہ15دسمبر (یو این آئی)سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہزاروں کروڑ روپیہ کے
شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ کی جانچ کررہی سی بی آئی کی کرائم برانچ عدالت میں
ملزموں کی حمایت میں بھیڑ کو دیکھ کو شارردا چٹ فنڈ گھوٹالہ کیس کی سماعت
دوسری ریاست میں منتقل کرسکتی
ہے ۔
سی بی آئی کے ذرائع نے بتایا کہ ریاستی وزیر مدن مترا کو علی پور عدالت میں
پیش کرنے کے دوران بڑے پیمانے ترنمول حامیوں کی عدالت کے احاطہ میں بھیڑ
دیکھنے کے بعد رشاردا گھوٹالے کے کیس کی سماعت کو دوسری ریاست میں منتقل
کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔